5-18-2012_49645_l امريکي کانگريس ميں پاکستان کي امداد روکنے کا بل مسترد

واشنگٹن… امريکي کانگريس نے پاکستاني امداد روکنے سے متعلق بل مسترد کرديا ہے جبکہ کوليشن سپورٹ فنڈکونيٹوسپلائي سے مشروط کرنيکاترميمي بل منظورکر ليا ہے. کانگريس ميں پاکستان کو دي جانے والي امداد پر رائے شماري کے دوران بل کي مخالفت ميں 335 جبکہ حمايت ميں 84 ووٹ آئے. پاکستان کو دي جانے والي امداد روکنے کے متعلق ترميمي بل امريکي سينيٹر ڈانا روہرا بيکر نے پيش کيا تھا بل ميں پاکستان کو دي جانے... [مزید]

Urdu News Pakistan

حکومت سندھ کو 90 دن ميں بلدياتي انتخابات کرانے کا حکم

سندھ ہائي کورٹ نے حکومت سندھ کو 90دن ميں بلدياتي انتخابات کرانے کا حکم دے ديا.اس حوالے سے دو سال قبل دائر سابق ناظم... [مزید]


ميمو کميشن کے اجلاس ميں فرانزک معائنے کي رپورٹ پيش

ميموکميشن کا اجلاس جسٹس فائزعيسي کي زيرصدارت اسلام آباد ميں جاري ہے جہاں عدالتي ہرکارے نے حسين حقاني اورا نکے وکيل... [مزید]


باجوڑ: امن رضاکاروں پر فائرنگ،ايک شخص جاں بحق

اجوڑايجنسي ميں امن کميٹي کے رضاکاروں پر نامعلوم افراد کي فائرنگ سے ايک رضاکار جاں بحق اور 2 شديد زخمي ہوگئے،سيکيورٹي... [مزید]


Read More News From This Section

World Urdu News

امريکا:افغان جنگ جاري رکھنے کي حمايت ميں قرارداد منظور

امريکي کانگريس ميں افغان جنگ جاري رکھنے کي حمايت ميں قرارداد اکثريت سے منظور کرلي گئي. کانگريس ميں قرارداد کے حق... [مزید]


فرانس صدر،وزير اعظم اور وزراء کي تنخواہوں ميں30فيصد کمي

…فرانس کي نئي حکومت نے اپني پہلي کابينہ ميٹنگ ميں صدر،وزير اعظم اور وزراء کي تنخواہوں ميں30فيصد کمي کا اعلان کيا... [مزید]


افغانستان: صوبائي گورنر کے کمپاونڈ پر خود کش حملہ ناکام،4ہلاک

افغانستان کے صوبائي گورنر کے کمپاونڈ پر خود کش حملے ہوئے ہيں. افغان پوليس ترجمان عبدالروف احمدي کے مطابق مغربي... [مزید]


Read More News From This Section

Sports Urdu News

5-17-2012_49527_l معافي ميں نہيں، انتظاميہ مجھ سے مانگے، شاہ رخ خان

بالي وڈ اداکار شاہ رخ خان نے اسٹيڈيم ميں بدسلوکي کے حوالے سے اپنے اوپر لگائے گئے تمام... [مزید]


5-17-2012_49566_l آئي پي ايل 5 : کنگز اليون پنجاب نے چنئي سپر کنگز کو 6 وکٹ سے ہراديا

انڈين پريميئر ليگ 5 ميں کنگز اليون پنجاب نے چنئي سپر کنگز کو 6 وکٹ سے ہراديا، ايڈم گلکرسٹ... [مزید]


Read More News From This Section

Showbiz Urdu News

5-17-2012_49585_l بھارتي اداکار جان ابراہم کا فلمي ايوارڈز تقاريب سے دور رہنے کا فيصلہ

بھارتي اداکار جان ابراہم نے فلمي ايوارڈز تقاريب سے دور رہنے کا فيصلہ کرليا ہے. بھارتي... [مزید]


5-17-2012_49577_l وديا بالن کي شاہ رخ اور ريتک روشن کے ساتھ فلموں ميں کام کرنے کي خواہش

بالي ووڈ کوئن وديا بالن نے شاہ رخ خان اور ريتک روشن کے ساتھ کام کرنے کي خواہش ظاہر کر... [مزید]


Read More News From This Section

Latest Urdu Blog | Hot Current Issues

4-30-2012_6894_l ایبٹ آباد آپریشن کے ایک سال بعد!!

……سید شہزاد عالم…… ایبٹ آباد آپریشن کو ایک سال مکمل ہو گیا۔ اس آپریشن میں امریکی میرینز نے خفیہ کاروائی کرتے ہوئے القاعدہ کے چیف اسامہ بن لادن کو ہلاک کردیا اور ان کی لاش اور دیگر سامان و دستاویزات کو لے کر کامیابی کے ساتھ واپس افغانستان کی ملٹری بیس میں پہنچ گئے۔ اس کاروائی میں ایک جدید ترین امریکی ہیلی... [مزید]


4-25-2012_6876_l یہاں کچھ بھی ٹھیک نہیں رہا

……سید شہزاد عالم…… ایک طرف ہم دنیا کو یہ یقین دلانے کی کوشش کرتے ہیں کہ پاکستان کرکٹ کھیلنے کے لئے محفوظ ملک ہے اور غیر ملکی ٹیمیں بلا خوف و خطر آ کر پاکستان میں کرکٹ کھیلیں لیکن دوسری طرف ہمارے حالات یہ ہیں کہ دہشت گرد جب چاہیں جیسے چاہیں کہیں بھی جاکر اپنی مذموم کاروائیوں سے ہمارے حفاظتی اقدامات کا منہ... [مزید]


Read More From This Section

Science and Technology Urdu News

5-18-2012_49655_l فيس بک کے حصص کي فروخت آج سے شروع ہوگي

سماجي رابطے کي ويب سائٹ فيس بک کے حصص کي فروخت آج نيويارک ميں شروع ہورہي ہے . فيس بک کي... [مزید]


5-16-2012_49374_l ايڈونچر کے شوقين افراد کے ليے خطرناک رولر کوسٹر

ماسکو…اين جي ٹي…ايڈونچر کے شوقين افراد تيز رفتاراور بلند رولر کو سٹرز ميں بيٹھنا بہت... [مزید]


Read More News From This Section

Business Urdu News

5-17-2012_49565_l بجٹ يکم جون کو پيش ہوگا، غريب کا تحفظ ترجيح ہے، عبدالحفيظ شيخ

وفاقي وزير خزانہ ڈاکٹر عبدالحفيظ شيخ کا کہنا ہے کہ آ ئندہ بجٹ يکم جون کو پيش ہوگا جس... [مزید]


5-16-2012_49353_l سونے کي قيمت ميں7سو روپے کي کمي، في تولہ 53 ہزار 800سو کاہوگيا

کراچي…عالمي مارکيٹ ميں سونے کي قيمتوں ميں کمي کے بعد مقامي سطح پر سونے کي في تولہ قيمت... [مزید]


Read More News From This Section

Urdu Columns

معافی نہیں زر تلافی پر زور . . . طلوع … ارشاد احمد عارف

اس سادگی پہ کون نہ مر جائے اے خدا۔ صدر آصف علی زرداری ، وزیراعظم گیلانی، وزیرخارجہ حنا ربانی کھر اور سروسز چیفس کو اب پتہ چلاہے چھ سات ماہ بعد کہ نیٹو 48 ممالک کا مجموعہ ہے جس میں ترکی سمیت ہمارے کئی دوست ممالک شامل ہیں تبھی عقل و دانش کے یہ ماؤنٹ ایورسٹ گزشتہ رو ز اکٹھے ہوئے اور فیصلہ کیا کہ امریکہ معافی مانگے... [مزید]


Read More From This Section